اتوار کو اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ’ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف تھانہ رمنا کی حدود جی 11 سے گزر رہے تھے اور انہوں نے راہزنوں کو واردات کرتے دیکھا۔ انہوں نے راہزنوں کو پکڑنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ کردی بیان کے مطابق ’ان کا بیٹا ان کی مدد کو آیا تو وہ بھی راہزنوں کی فائرنگ کا نشانہ بن گیا۔ اس کے بعد دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔‘
Related Stories
مئی 17, 2024