اتوار کو دوحہ میں عرب اور اسلامی رہنماؤں کے ہنگامی سربراہی اجلاس کی تیاری کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے احمد ابو عبدالغیط کا کہنا تھا کہ ’سربراہی اجلاس اپنی طرف سے یہ طاقتور پیغام بھیجتا ہے کہ قطر تنہا نہیں، عرب اور اسلامی دنیا اس کے ساتھ کھڑی ہے۔‘

