اسلام آباد لودھراں سے تعلق رکھنے والی سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی۔ شہربانو نے ملائیشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں نیپال کے خلاف میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا۔