انٹرنیٹ سروس معطل، سوشل میڈیا بند پاکستان میں اس وقت مقبوضہ جموں کشمیر والے حالات پیدا کر دیے گئے۔
یہ 80 یا 90 کی دہائی نہیں ہےایسےاقدامات کسی صورت ملکی مفاد میں نہیں ہیں۔
طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں جس دن سے یہ نااہل کٹپتلی حکومت مسلط ہوئی ملک مسلسل تنزلی کا شکار ہے۔