عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاملات درست ہونے کے نتیجے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا جو رجحان پیر کو شروع ہوا تھا، وہ منگل کو انٹر بینک ٹرٹیڈنگ شروع ہونے کے ابتدائی گھنٹے میں جاری ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق منگل کو کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم نظر آرہا ہے