راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے القادرٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈکیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔
اڈیالہ جیل میں القادرٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔