پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو بلوچستان کے حکام نے اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا۔
چمن کے اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کبزئی کے مطابق منظور پشتین کو آج صبح اسلام آباد پولیس کے حوالے کیاگیا، وہ مختلف مقدمات میں اسلام آباد پولیس کو مطلوب تھے۔
انہوں نے کہا کہ منظور پشتین جو سخت سکیورٹی میں رات گئے قلعہ سیف اللہ منتقل کیا تھا، انہیں کوئٹہ لے جاکر قانونی کارروائی کے بعد محکمہ داخلہ نے صوبہ بدری کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ نے کہا کہ قلعہ سیف اللہ انتظامیہ نے رات کو ہی منظورپشتین کو ژوب منتقل کردیا تھ داناسر کے مقام پر خیبر پختونخوا پولیس کی موجودگی میں اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا گیا۔