چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور پارٹی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی لاہور میں ملاقات ہوئی جس میں پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت ہوئی جبکہ سیاسی صورتحال پر گفتگو بھی ہوئی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوامی سمندر نے امپورٹڈ حکمرانوں کو دن میں تارے دکھا دیے۔