آسیان اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے ریاض سربراہ کانفرنس کے اختتام پر غزہ کی صورت حال کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے۔
خب ررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق جی سی سی اور آسیان کے قائدین نے مشرق وسطٰی کے حالات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ تنازع میں شامل فریقین سے مستقل جنگ بندی پر عمل درآمد کا مطالبہ اور شہریوں پر حملوں کی مذمت کی ہے۔